حیدرآباد۔26۔فروری(اعتماد نیوز)ٹی ٓار ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ آج نئی
دہلی سے حیدرآباد شمس آباد اےئر پورٹ واپس ہو چکے ہیں۔ چنانچہ انکا اس
موقع پر شاندار استقبجل کیا جا رہا ہے۔ یہاں سے وہ ایک طیارہ کے ذریعہ بیگم
پیٹ روانہ ہو چکے ہیں۔اس موقع پر ٹی آر ایس کارکنوں کی بڑی تعداد دیکھی
جا رہی ہے۔